پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق کل انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کا بھا 228 روپے 91 پیسے ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کا بھا گذشتہ روز 228 روپے 66 پیسے تھا۔انٹربینک میں کل ڈالر 25 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے مہنگا ہو کر 239 روپے کا ہوگیا ہے
معیشت و تجارت
روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری
- by Daily Pakistan
- جنوری 19, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 320 Views
- 2 سال ago