عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفندیار ولی خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے ترجمان زاہد خان نے اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی خان کی اہلیہ کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔جاری بیان میں ترجمان اے این پی زاہد خان نے کہا ہے کہ مرحوم کی نماز جنازہ چارسدہ میں ادا کی جائے گی۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ مرحوم کی نماز جنازہ کے وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
پاکستان
سربراہ اے این پی اسفند یار ولی خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں
- by Daily Pakistan
- مارچ 11, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1093 Views
- 2 سال ago

