پاکستان

سربراہ جناح اسپتال کا معاملہ حل نہ ہوا تو خود تعیناتی کروں گا، مراد علی شاہ

سربراہ جناح اسپتال کا معاملہ حل نہ ہوا تو خود تعیناتی کروں گا، مراد علی شاہ

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پیر تک مسئلہ حل نہ ہوا تو خود جناح اسپتال کا سربراہ تعینات کروں گا، چاہے توہینِ عدالت ہوجائے۔مراد علی شاہ نے کہا کہ ڈیڑھ دو ماہ ہوگئے، کیس چل رہا ہے، جناح جیسے بڑے اسپتال کا سربراہ نہیں۔انہوں نے کہا کہ عدالت نے سربراہ کو اس لیے نکالا کہ ان کے مطابق وہ ڈیپوٹیشن پر ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے