ممبئی:بھارتی اداکار سشانٹ سنگھ کی موت کی وجہ سے سامنے آنے کے بعد بہن نے مطالبہ کیا ہے کہ بھاتی کی قتل کی تحقیقات سی بی آئی سے کروائی جائیں۔سشانٹ سنگھ کی بہن شیویتا سنگھ کرتی نے امید ظاہر کی ہے کہ سی بی آبی کے ذریعے ہونے والی شفاف تحقیقات سے اصل حقیقت سامنے آجائے گی۔کا کہنا تھا کہ دو سال گزرنے کے بعد پوسٹ مارٹم کرنے والے سٹاف کی طرف سے کئے جانے والے انکشاف نے ان کی فیملی کے د کھوں میں مزید اضافہ کردیا ہے۔بھارتی اداکار کا پوسٹ مارٹم کرنے والے ہسپتال ملازم کی طرف سے سشانت سنگھ کی موت کی وجہ خود کشی کی بجائے قتل قرار دیئے جانے کے بعد گھر والوں کا مطالبہ سامنے آیا ہے۔بھارتی اداکار دو سال قبل14جون2020کو ممبئی کے علاقے بنڈرا میں واقع فلیٹ میں مردہ حالت میں پائے گئے تھے۔
انٹرٹینمنٹ
سشانٹ سنگھ کیس میں انکشاف کے بعد بہن کا تحقیقات سی بی آئی سے کرانے کا مطالبہ
- by Daily Pakistan
- دسمبر 28, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 571 Views
- 2 سال ago