سمندری طوفان فرانسین امریکی ریاست لوزیانا سے ٹکرایا ہے۔طوفان کے باعث 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی تھی۔شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔واضح رہے کہ لوزیانا میں 42 ہزار سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہیں۔
دنیا
موسم
سمندری طوفان فرانسین امریکی ریاست لوزیانا سے ٹکرا گیا
- by Daily Pakistan
- ستمبر 12, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 225 Views
- 3 مہینے ago