پاکستان خاص خبریں

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلہ میں پیپلز پارٹی کی واضح برتری

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلہ میں پیپلز پارٹی کی واضح برتری

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلہ مین پیپلز پارٹی نے واضح برتری حاصل کر لی ہےکراچی کی 246 یوسیز میں سے 40 کے نتائج سامنے آگئے جن میں پیپلزپارٹی 46یوسیز کے ساتھ پہلے، پی ٹی آئی 11 کے ساتھ دوسرے اور جماعت اسلامی 4 نشستوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہےلیاری ٹاؤن کی 13 میں سے 12 نشستوں کے نتائج سامنے آ چکے ہیں جن میں سے 11 نشستیں پیپلز پارٹی نے جیت لی ہیں ملیر ٹاؤن کی 10 میں سے 5 نشستوں کے نتائج آ چکے ہیں، ان میں سے چار پیپلز پارٹی نے اور ایک پی ٹی آئی نے جیتی ہے پیپلزپارٹی نے 9 اضلاع میں 46 نشستیں حاصل کی ہیں حیدر آباد ڈویژن میں بھی پیپلز پارٹی پہلے نمر پر ہے اور 787 نشستوں پر کامیابی لے چکی ہے بھان سعید آباد اور میونسپل کمیٹی ٹھٹھہ میں بھی تمام جیالے امیدوار کامیاب،جماعت اسلامی اسلامی میڈیا سیل کے مطابق میئر کے امیدوار حافظ نعیم الرحمن کامیاب ہوگئے ہیں، جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے میڈیا کو بتایا کہ اب تک ہم 100 یو سیز پر کامیابی حاصل کرچکے ہی صدر ٹاؤن سے پی ٹی آئی کے میئر کے امیدوار خرم شیر زمان کو پی پی کے امیدوار نے شکست دے دی مجموعی طور پر پیپلز پارٹی کی 46، جماعت اسلامی 27، تحریک انصاف 13 نشستیں جبکہ ایک پر آزاد امیدوار نے میدان مار لیا اندرون سندھ میں بھی پی پی کو برتری حاصل ہے پیپلز پارٹی نے دادو، مٹیاری، جام شورو، ٹنڈو الہ یار، ٹنڈو محمد خان، بدین، ٹھٹھہ اور سجاول کی ضلع کونسلوں میں برتری حاصل کر لی جب کہ ٹنڈو الہ یار میونسپل کمیٹی میں بھی میدان مار لیا۔میونسپل کمیٹی دادو، بول ہاری، مٹیاری، جوہی، کوٹری اور سیہون شریف میں بھی پیپلز پارٹی سب سے آگے ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے