سندھ کے عوام کو پیپلزپارٹی سے کافی امیدیں وابستہ ہیں ، امتیاز شیخ ۔تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام کو پیپلز پارٹی سے بہت امیدیں وابستہ ہیں۔ سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امتیاز شیخ نے کہا کہ مراد علی شاہ کی بطور وزیراعلیٰ سندھ نامزدگی پارٹی کا بہترین فیصلہ ہے۔انہوں نے کہا کہ مراد علی شاہ نے ماضی میں سندھ کے عوام کی خدمت کی ہے۔امتیاز شیخ کا یہ بھی کہنا ہے کہ جب احتجاج کرنے والی جماعتوں کو سندھ کے عوام نے مینڈیٹ دیا ہے۔
پاکستان
سندھ کے عوام کو پیپلزپارٹی سے کافی امیدیں وابستہ ہیں ، امتیاز شیخ
- by Daily Pakistan
- فروری 25, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 367 Views
- 10 مہینے ago