بھارتی میڈیا پر بالی ووڈ کے سینئر اداکار سنی دیول کے بیٹے کرن دیول اور بھارتی فلم ڈائریکٹر بیمل رائے کی پوتی دریشا رائے کی منگنی کی خبریں سامنے آرہی ہیں ۔کرن دیول اور دریشا دیول کی منگنی ان کے دادا دھرمیندار اور پرکاش کور کی شادی کی سالگرہ کے روز کچھ ماہ قبل کی جاچکی ہے اور اب بتایا جارہا ہے کہ دونوں کی شادی کی تیاریاں شروع ہوچکی ہیں ، جبکہ ان کی آئندہ ماہ شادی طے ہوگئی ہے
انٹرٹینمنٹ
سنی دیول کے بیٹے کی شادی طے ، دلہن کون ہے ؟
- by Daily Pakistan
- مئی 5, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 742 Views
- 2 سال ago