پاکستان خاص خبریں

سوات میں دہشت گردوں کا سکول وین پر حملہ، ننھے بچے ایک بار پھر لہو لہو

سوات میں دہشت گردوں کا سکول وین پر حملہ، ننھے بچے ایک بار پھر لہو لہو

سوات میں دہشت گردوں نے سکول وین پر حملہ کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق سوزوکی گاڑی معمول کے مطابق صبح گھر سے بچوں کو لے کر اسکول جارہی تھی کہ سوات کے علاقے گلی باغ میں نامعلوم ملزمان کی جانب سے اس پر حملہ کیا گیا


تاہم پولیس اور قانون نافز کرنے والے اداروں کا کوئی بیان سامنے نہیں آیا، جبکہ بچوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔
وا قع سے متعلق سینئر سیاسی تجزیہ نگار سلیم صافی کا کہنا تھا کہ سکول جانے والے بچوں پر متعدد بار حملے کیے گئے، لیکن خیبر پختونخواہ
حکومت نہ ہی مذمتی بیان دیتی ہے ، اور نہ ہی مسئلہ کو حل کر سکی ہے ۔


تاہم ان کا مزید کہنا تھا کہ واقعہ کی ٹی ٹی پی نے بھی مذمت کی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے