ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔سونے کی فی تولہ قیمت بڑھ کر 2 لاکھ 80 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2143 روپے اضافے سے 2 لاکھ 40 ہزار 483 روپے ہوگئی ہے۔عالمی بازار میں سونے کا بھا 25 ڈالر اضافے سے 2693 ڈالر فی اونس ہے۔
معیشت و تجارت
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ
- by Daily Pakistan
- نومبر 22, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 116 Views
- 1 مہینہ ago