ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 460 روپے کم ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاو 460 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 58 ہزار 595 روپے ہو گیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاو 394 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 7 ہزار 437 روپے ہو گیا۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاو 6 ڈالرر کم ہو کر 3 ہزار 372 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔
پاکستان
معیشت و تجارت
سونے کی فی تولہ قیمت میں 460 روپے کی کمی
- by Daily Pakistan
- جون 19, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 14 Views
- 5 گھنٹے ago