پاکستان

سونے کی قیمت میں اضافہ ، آج قیمت کیا رہی ؟

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے ۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 52 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے ۔
10 گرام سونے کی قدر 428 روپے بڑھ کر 130572 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 4 ڈالر کم ہوکر 1672 ڈالر فی اونس ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے