سپریم کورٹ آف پاکستان نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ انٹرا کورٹ اپیلیں منظور ہو گئیں۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا ہے۔عدالتِ عظمی نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی ثابت نہیں کر سکے کہ نیب ترامیم غیر آئینی ہیں۔سپریم کورٹ نے فیصلہ پانچ صفر سے سنایا ہے۔عدالتِ عظمی نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیلوں پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے نیب ترامیم بحال کر دیں۔
پاکستان
سپریم کورٹ ، انٹر ا کورٹ اپیلیں منظور ، نیب ترامیم بحال
- by Daily Pakistan
- ستمبر 6, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 519 Views
- 1 سال ago

