سپریم کورٹ ، انٹر ا کورٹ اپیلیں منظور ، نیب ترامیم بحال September 6, 2024 سپریم کورٹ آف پاکستان نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ انٹرا کورٹ اپیلیں منظور ہو گئیں۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا ہے۔عدالتِ عظمی نے اپنے فیصلے میں « مزید پڑھیں