سیالکوٹ میں موترہ بڈیانہ روڈ پر کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق لاشیں ڈسکہ سول اسپتال منتقل کردی گئیں۔ ریسکیو حکام جائے حادثہ پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو امداد بھی فراہم کی۔پولیس کے مطابق واقعہ کے بارے میں معلومات جمع کی جارہی ہیں۔
خاص خبریں
سیالکوٹ میں کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر ، 5 افراد جاں بحق
- by Daily Pakistan
- جولائی 25, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 313 Views
- 5 مہینے ago