پاکستان خاص خبریں

سی ڈی اے نے پارلیمنٹ لاجز کی تزئین وآرائش کیلئے 32 کروڑروپے مانگ لئے

سی ڈی اے نے پارلیمنٹ لاجز کی تزئین وآرائش کیلئے 32 کروڑروپے مانگ لئے۔میڈیا نے دستاویز کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ نئی لفٹ کی

سی ڈی اے نے پارلیمنٹ لاجز کی تزئین وآرائش کیلئے 32 کروڑروپے مانگ لئے۔میڈیا نے دستاویز کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ نئی لفٹ کی تنصیب پر 16 کروڑ 90 لاکھ روپے اخراجات آئیں گے ،نئے کیمروں کی تنصیب پر ایک کروڑ روپے لاگت کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔فائر الارم سسٹم کی تنصیب کے لئے 5 کروڑ روپے درکار ہیں، سی ڈی اے نے نئے فرنیچر کے لئے5 کروڑ روپے کا بجٹ مانگ لیا ہے۔لاجز کے رنگ وروغن کی مد میں ایک کروڑ 80 لاکھ روپے خرچ ہو نگے، پارلیمنٹ لاجزمیں صفائی وغیرہ کے لئے بھی 5 کروڑ کا بجٹ مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri