پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر فہیم اشرف کا شادی کے موقع پر سادہ انداز مداحوں کو بھاگیا۔فہیم اشرف گذشتہ روز پھول نگر سے نارووال سیاہ رنگ کی سرخ و سفید پھولوں سے سجی گاڑی میں بارات لیکر پہنچے تھے اس موقع پر فہیم اشرف نے کہا کہ بہت خوش ہوں ، آج کی تقریب میں کھلاڑی دوست نہیں آئے لیکن ولیمے کی تقریب میں سب آئیں گے۔اس موقع پر فہیم اشرف نے کہا کہ بہت خوش ہوں ، آج کی تقریب میں کھلاڑی دوست نہیں آئے لیکن ولیمے کی تقریب مین سب آئینگے ۔حق مہر کے سوال پر فہیم اشرف نے بہت ہی سادہ اور دلچسپ انداز میں جواب دیا کہ گھروالوں نے لکھا ہے کہ مجھے نہیں پتا، میں نے تو بس دستخط کیے اور قبول ہے قبول ہے بول دیا۔
کھیل
شادی پر سادگی وہ بھی اتنی ! فہیم اشرف کا جواب مداحوں کو بھاگیا
- by Daily Pakistan
- نومبر 26, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 593 Views
- 2 سال ago