کھیل

شاہد آفریدی کے گھر ڈنر ، بابر اعظم کہاں تھے ؟ بڑا دعوی سامنے آگیا

شاہد آفریدی کے گھر ڈنر ، بابر اعظم کہاں تھے ؟ بڑا دعوی سامنے آگیا

گذشتہ روز قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے گھر ڈنر کا شاندار اہتمام کیاگیا جس میں تمام کھلاڑیوں نے شرکت کی لیکن قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابرا عظم کی غیر موجودگی نے سب کو پریشان کردیا کہ آخر یہ معاملہ ہے کیا جو کپتان بابراعظم نے اس ڈنر میں شرکت نہیں کی ۔کپتان بابراعظم کی شاہد آفریدی کے ڈنر میں غیر موجودگی کے حوالے سے بڑا دعویٰ کردیا ۔ دعویٰ کے مطابق کپتان بابر اعظم شاہد آفریدی کے گھر دعوت میں جانے کے بجائے انکے گھر سے صرف اور صرف 8 منٹ کی دوری پر ڈنر کر رہے تھے ۔یہاں یہ بات قابل زکر ہے کہ شعیب جٹ نے مزید بتایا کہ یہ 8 منٹ کی دوری کچھ پیغام دے رہی ہے انہو ں نے اس بات پر زور دیا کہ یہ 8 منٹ زیاہ نہیں ہوتے اس کے پیچھے کچھ اور وجہ ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے