اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی رکنیت سے استعفی دیدیا ہے ۔شاہد خاقان عباسی نے آذربائیجان سے بین الحکومتی بنیادوں پر ایل این جی کی خریداری کے معاملے پر اختلاف کے باعث کمیٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دیا ، شاہد خاقان عباسی نے سرکاری کمپنی پی ایل ایل کے زریعے آزربائیجان سے ایل این جی خریدنے کی مخالفت کی ، شاہد خاقان کا موقف تھا کہ آذربائیجان سے ایل این جی کارگو پاکستان کی نجی کمپنی کے ذریعے خریدئے جائیں
خاص خبریں
شاہد خاقان عباسی نے اقتصادی رابطہ کمیٹی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا ، وجہ کیابنی ؟ جانیں
- by Daily Pakistan
- جون 18, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 688 Views
- 1 سال ago