لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس، عسکری ٹاور حملہ، جلاؤ گھیراؤ سمیت 6 مقدمات میں سابق وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت میں 2 ستمبر تک توسیع کر دی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے سماعت کی۔شاہ محمود قریشی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نے آئندہ سماعت پر وکلاء سے ضمانت کی درخواستوں پر دلائل طلب کر لیے
پاکستان
شاہ محمود قریشی کی 6 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
- by Daily Pakistan
- اگست 17, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 214 Views
- 1 سال ago