خاص خبریں

شمالی وزیرستان میں چوکی پر خودکش حملہ، 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید

shomali waziristan

پشاور: شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ کی تحصیل دتہ خیل لیاقت چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں تین سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق شہداء میں 2 سیکیورٹی اہلکار، ایک پولیس اہلکار اور شہری شامل ہے جبکہ دو زخمیوں میں حوالدار منظور اور پولیس اہلکار شاکر شامل ہے۔شہیدوں اور زخمیوں کو میرانشاہ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔دھماکہ خیز مواد سے لیس گاڑی سیکیورٹی چیک پوائنٹ سے
ٹکرائی گئی جس سے چیک پوسٹ تباہ ہوگئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri