خاص خبریں

شہباز شریف وزیراعظم پاکستان منتخب

ٹی بی عالمی صحت کیلئے بڑا چیلنج ہے ، شہبا زشریف

قومی اسمبلی نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو بھاری اکثریت سے قائد ایوان اور ملک کا نیا وزیراعظم منتخب کر لیا۔سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے اسپیکر کے ڈائس کے سامنے احتجاج شروع کر دیا تاہم بعد میں اپنی نشستوں پر چلے گئے۔نئے قائد ایوان کے انتخاب کے عمل سے قبل سپیکر کے حکم پر 5 منٹ تک گھنٹیاں بجائی گئیں، گھنٹیاں بجنے کے بعد ایوان کے دروازے بند کر دیے گئے اور سپیکر نے اعلان کیا کہ جو ارکان حق میں ہیں۔ شہباز شریف کی لابی چھوڑ دیں گے۔ جبکہ عمر ایوب کے حق میں اراکین کو لابی بی میں جانا چاہیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے