پاکستان

شیخ رشید نے بھی خبر دار کردیا، ہوا بدل گئی ہے

راولپنڈی: عدالت کا شیخ رشید خاندان کو 2 ہفتوں تک لال حویلی سے نہ نکالنے کا فیصلہ

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے لا ہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ رانا ثنا اللّٰہ کو واضح کردوں کہ اسلام آباد کسی کے باپ کا نہیں ہے،ذمہ داران اور با اثر لوگوں کو سمجھنا چاہیے، ہوا بدل گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے وزیر داخلہ کو وا ضح کیا کہ عمران خان کا ایک ہی مطالبہ ہے شفاف الیکشن کروائیں جائیں،ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ 13جماعتیں مل کر بھی عمران خان کا مقابلہ نہیں کر سکتیں، میں نہ نواز ہوں، نہ شہباز اور نہ ہی زرداری ہوں، ان کا مقابلہ کروں گا،مخالفین کو ناکامی کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے