صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی سلطنت بحرین کے قومی دن کی تقریب میں خصوصی شرکت۔ اس موقع پر صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا تقریب میں آمد پر سلطنت بحرین کے سفیرمحمد ابراہیم عبدالقادر نے گرم جوشی سے استقبال کیا۔ اس موقع پر تقریب میں وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، سعودی عرب کے سفیر نواف بن سید المالکی سمیت مسلم ممالک کے سفیروں، سفارتکاروں، اعلیٰ سول و عسکری حکام نے بڑی تعداد بھی شریک تھی۔
پاکستان
خاص خبریں
صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر کی سلطنت بحرین کے قومی دن کی تقریب میں خصوصی شرکت
- by Daily Pakistan
- دسمبر 20, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 708 Views
- 2 سال ago