خاص خبریں

صدر زرداری نے فنانس ترمیمی بل 2024 کی توثیق کردی

صدر زرداری نے فنانس ترمیمی بل 2024 کی توثیق کردی

صدر زرداری نے فنانس ترمیمی بل 2024 کی توثیق کردی، صدر کے دستخطوں کے ساتھ بل قانون بن گیا، فنانس بل کی دستخط شدہ کاپی پارلیمنٹ کو بھجوا دی گئی، فنانس ترمیمی بل یکم جولائی سے نافذ العمل ہوجائے گا۔صدر پاکستان آصف علی زرداری نے فنانس ترمیمی بل 2024 کی توثیق کردی۔صدر آصف زرداری کے دستخطوں کے ساتھ ہی بل قانون بن گیا جبکہ فنانس بل کی دستخط شدہ کاپی پارلیمنٹ کو بھجوا دی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri