پاکستان

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیا

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 6 اکتوبر کو شام 5 بجے طلب

صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس سات اکتوبر کو طلب کرلیا ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے قومی اسمبلی کا اجلاس مورخہ 7 اکتوبر 2022 بروز جمعہ صبح ساڑھے دس بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا۔صدر نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت طلب کیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے