خواجہ آصف نے کہا ہے کہ علی امین خود پی ٹی آئی کے بانی کی جگہ لینا چاہتے ہیں، ان کے اسٹیبلشمنٹ سے رابطے ہیں لیکن پی ٹی آئی بانی سمجھتے ہیں کہ یہ رابطے ان کے کام آئیں گے، یہ سب ایک دوسرے کو استعمال کررہے ہیں۔ ہیں خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی کی قیادت خصوصا خیبرپختونخوا کے رہنما نہیں چاہتے کہ پی ٹی آئی کے بانی جیل سے باہر آئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ گنڈا پور چاردیواری میں الگ زبان استعمال کرتے ہیں اور اسٹیج پر آکر مولا جٹ بن جاتے ہیں
پاکستان
علی امین بانی کی جگہ لینا چاہتے ہیں ، خواجہ آصف
- by Daily Pakistan
- ستمبر 12, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 90 Views
- 2 مہینے ago