گرینڈ جرگے کے لیے خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی علی امین گنڈا پور نے گورنر فیصل کریم کنڈی سے پہلا باضابطہ رابطہ کر لیا۔علی امین گنڈاپور نے گورنر فیصل کریم کنڈی کو گرینڈ جرگے میں شرکت کی دعوت دی۔دوسری جانب گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی اسلام آباد سے پشاور کے لیے روانہ ہو گئے ہیں، انہوں نے اسلام آباد میں تمام مصروفیات ترک کر دیں۔فیصل کریم کنڈی وزیرِ اعلی ہاس میں گرینڈ جرگے میں شریک ہوں گے، جرگہ تمام سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کی مشاورت سے بلایا گا ہے۔گرینڈ جرگے میں امن و امان کی صورت حال، پشتون قومی جرگہ اور مختلف امور پر بات ہو گی۔
پاکستان
علی امین گنڈا پور کا فیصل کریم کنڈی سے رابطہ ، گرینڈ جرگے میں شرکت کی دعوت
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 10, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 72 Views
- 1 مہینہ ago