وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی بہت کھاتے ہیں بھوک ہڑتال نہیں کریں گے۔عظمی بخاری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نکال دیا گیا، سیاست دانوں کی ہر کوئی ڈگری چیک کرتا ہے، سب کے لئے یکساں قانون ہونا چاہئے۔عظمی بخاری نے کہا کہ سپریم جوڈیشل کونسل کے کسی ایک ریفرنس کا جواب نہیں آیا، بانی پی ٹی آئی بچوں کی طرح بھوک ہڑتال کی باتیں کر رہے ہیں، علی امین گنڈا پور کی باتوں کو زیادہ سیریس نہیں لینا چاہئے۔
پاکستان
عمران خان بہت کھاتے ہیں بھوک ہڑتال نہیں کرینگے ، عظمیٰ بخاری
- by Daily Pakistan
- جولائی 9, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 332 Views
- 5 مہینے ago