پشاور:جمعیت علمائے اسلام جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عمران خان سے کسی صورت مذاکرات کی طرف نہیں جائیں گے۔مولانا فضل الرحمن نے پشاور میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی طرف جارہی ہے۔خوش آمدید کہیں گے،16دسمبر تاریک دن تھا آج ایک بار پھر نیازی ہمیں 16دسمبر یاد کرارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان غلطیوں کا پلندہ ہے جس سے ہم بات نہیں کرنا چاہتے وہ مذاکرات کی بات کررہا ہے،عمران خان سے کسی صورت مذاکرات کی طرف نہیں جائیں گے۔
علاقائی
عمران خان سے کسی صورت مذاکرات نہیں ہوں گے،فضل الرحمن
- by Daily Pakistan
- دسمبر 6, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1848 Views
- 2 سال ago