پی ٹی آئی کو پارٹی رہنماﺅں اور کارکنوں کا خیر باد کہنے کا سلسلہ جاری ہے سابق رکن قومی اسمبلی جواد حسین نے بھی پارٹی کو خیر باد کہہ کر پی پی میں شمولیت اختیار کرلی ۔فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ سابق ایم این اے جواد حسین کو پی پی میںخوش آمدیدی کہتے ہیں ، ان کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی رہنما پی پی میں شمولیت کیلئے رابطے کررہے ہیں اخلاقیات کے سیاست کرنیوالوں کیلئے پی پی کے دروازے کھلے ہیں فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا ک ریڈیو پاکستان کی عمارت پر منصوبہ بندی کرکے حملہ کیا گیا ، نو مئی واقعات میں ملوث افراد کیخلاف سخت کارروائی ہونی چاہئے ۔
خاص خبریں
عمران خان کو ایک اور جھٹکا ، سابق رکن قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا
- by Daily Pakistan
- جون 2, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 407 Views
- 2 سال ago