پاکستان

عمران خان کی مبینہ بیٹی کی سالگرہ ،جمائما کی فیملی فوٹو وائرل

عمران خان کی مبینہ بیٹی کی سالگرہ ،جمائما کی فیملی فوٹو وائرل

عمران خان کی مبینہ بیٹی ٹیریان کی سالگرہ پر جمائما گولڈ اسمتھ نے خوشگوار موڈ میں فیملی فوٹو جاری کردی جس کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں ۔خیال رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کیخلاف نااہلی کیس زیر سماعت ہے ۔ایسے میں جمائما خان نے 16 جون کو ایک تصویر اپنے انسٹاگرام اسٹوری کی زینت بنائی جس میں ان کے ہمراہ قاسم ، سلیمان اور ٹیریان کو قہقے لگاتے دیکھا جاسکتا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے