پشاور ہائی کورٹ نے درج مقدمات میں پی ٹی آئی کے رہنما عمر ایوب کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کی راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔پشاور ہائی کورٹ کے جج جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے 9 جنوری تک عمر ایوب کی راہداری ضمانت منظور کر لی۔پشاور ہائی کورٹ نے حکم دیا کہ درخواست گزار عمرایوب متعلقہ عدالتوں میں پیش ہو جائیں۔
پاکستان
جرائم
عمرایوب کو گرفتار نہ کرنے کا حکم
- by Daily Pakistan
- دسمبر 9, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 35 Views
- 3 دن ago