پاکستان خاص خبریں علاقائی

فتح جنگ کے علاقے جعفر سٹاپ پنڈی کوہاٹ روڈ پر ہائی ایس اور ڈمپر میں تصادم

فتح جنگ کے علاقے جعفر سٹاپ پنڈی کوہاٹ روڈ پر ہائی ایس اور ڈمپر میں تصادم

فتح جنگ کے علاقے جعفر سٹاپ پنڈی کوہاٹ روڈ پر ہائی ایس اور ڈمپر میں تصادم کے نتییجے میں ایک بچی جاں بحق ۔ 6 خواتین اور 4 مرد زخمی ہوگئے اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی 3 ایمبولینسز جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں جاں بحق ہونے والی بچی اور زخمیوں کو تحصیل ہسپتال فتح جنگ منتقل کر دیا
جاں بحق ہونے والی بچی زینب کی والدہ بھی شدید زخمی ہیں جاں بحق زینب کا تعلق راولپنڈی سے تھا
ڈاکٹروں نے زخمی ہونے والے4 افراد کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث ریسکیو ایمبولینس میں ہولی فیملی راولپنڈی ریفر کر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے