بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 33.2°C
Wednesday, 26 August 2026 | پاکستان: 14 ر بیع الاول 1448

عبداللہ خان سنبل کو چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کر دیا گیا

Wednesday, 21 December, 2022

وفاقی حکومت نے چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کو تبدیل کر دیا ہے اور ان کی جگہ محمد عبداللہ خان سنبل کو چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کر دیا گیا ہے۔ ان کا تعلق ڈی ایم جی گروپ سے ہے اور نہایت تجربہ کار افسر تسلیم کیئے جاتے ہیں

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *