دنیا صحت

فلپائن میں منکی پاکس کے نئے کیس کی شناخت

فلپائن میں منکی پاکس کے نئے کیس کی شناخت

فلپائن میں منکی پاکس کے نئے کیس کی شناخت ہوئی ہے، جس کی فلپائنی وزارتِ صحت نے تصدیق کی ہے۔فلپائنی وزارتِ صحت کے مطابق دسمبر کے بعد سے فلپائن میں ایم پاکس کا یہ پہلا کیس ہے۔فلپائن کی وزارتِ صحت کا مزید کہنا ہے کہ کیس کی شناخت 33 سالہ مقامی شخص میں ہوئی ہے۔فلپائنی وزارتِ صحت نے یہ بھی بتایا ہے کہ منکی پاکس کے مذکورہ مریض کی کوئی ٹریول ہسٹری نہیں ہے۔دوسری جانب منکی پاکس وائرس کے پھیلا کی روک تھام کے لیے کراچی سمیت ملک بھر کے ایئر پورٹس پر بیرونِ ملک سے آنے والے مسافروں کی طبی جانچ کا عمل جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے