حال ہی میں پاکستان تحریک انصا کو خیر باد کہنے والے فواد چوہدری کے مستقبل کے بارے میں پی پی کے رہنما منقسم ہیں ۔پی پی کے رہنما اور اکثر خواب دیکھنے والے منظور وسان کہتے ہیں کہ فواد چوہدری پرانا جیالہ ہے وہ پی پی میں ہی آئیگا ، فواد ہمارا تھا اور ہمارا ہی رہے گا۔دوسری جانب ناصر حسین شاہ نے کہا کہ ہم سمجھ رہے تھے فواد کچھ شرم اور حیا کا مظاہرہ کرینگے لیکن نہیں فواد نے کہا تھا کہ ملک کو زرداری اور نواز کے حوالے نہیں کیاجاسکتا۔
پاکستان
فواد پرانا جیالہ ہے ، وہ پیپلزپارٹی میں ہی آئیگا، منظور وسان پرامید
- by Daily Pakistan
- جون 2, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 542 Views
- 2 سال ago