پاکستان

فواد چوہدری نے اراکینِ پارلیمنٹ کے غیر ملکی دوروں پر سوال اٹھا دیے

فواد چوہدری کیخلاف سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس کی سماعت 14 نومبر تک ملتوی

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری نے اراکینِ پارلیمنٹ کے غیر ملکی دوروں پر سوال اٹھا دیے۔سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی سربراہی میں 25 اراکین نے نیویارک کے دورے پر کروڑوں روپے خرچ کیے گئے، وزارتِ خارجہ نے اب تک اخراجات کی تفصیل فراہم نہیں کی۔انہوں نے کہا کہ مشکل معاشی صورتحال سے دوچار ملک کے کروڑوں روپے، وہ بھی ڈالرز میں اڑانا، قابلِ مذمت ہے، اس غیر ضروری دورے کی تحقیقات ہونی چاہیے۔فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اس دورے میں کئی سینیٹرز اپنے رشتے داروں کو بھی امریکا کی سیر کرانے ساتھ لے گئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے