دوحا:فیفا ورلڈ کپ میں کروشیا نے جاپان کو پری کوارٹر فائنل میں پینلٹیز پر1-3سے شکست دیکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔الجنوب اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے پانچویں پرپری کوارٹر فائنل میں کروشیا نے جاپان کوپنیلٹیز پر1کے مقابلے میں 3گول سے شکست دیدی۔کروشین گول کیپر ڈومنک لوویکووچ نے شاندار گول کیپنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے جاپان کی تین پینیلٹیز روکیں۔جاپان کی جانب سے ڈیزائن مانڈا نے43ویں منٹ میں ٹیم کو برتری دلائی جس کو کروشیا کے آئینون پیر یسیچ نے55ویں منٹ میں برابر کردیا جس کے بعد دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کرسکیں۔
کھیل
فیفا ورلڈ کپ:کروشیا نے جاپان کو شکست دیکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی
- by Daily Pakistan
- دسمبر 6, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 469 Views
- 2 سال ago