فیفا ورلڈ کپ:کروشیا نے جاپان کو شکست دیکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی December 6, 2022 دوحا:فیفا ورلڈ کپ میں کروشیا نے جاپان کو پری کوارٹر فائنل میں پینلٹیز پر1-3سے شکست دیکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔الجنوب اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے پانچویں پرپری کوارٹر فائنل میں کروشیا نے جاپان کوپنیلٹیز پر1کے مقابلے میں « مزید پڑھیں