قمرمشانی۔ کالا باغ روڈ پر ٹرک اور بس میں تصادم حادثہ کے نتیجہ میں زخمی ٹرک ڈرائیور گاڑی میں پھنس گیا۔ریسکیو ٹیم نے طبی امداد دی اور کٹر کی مدد سے دراوزہ کاٹ کر زخمی ڈرائیور کوباہر نکالا جسے ریسکیو ایمبولینس پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا مبینہ طور پر حادثہ اوور ٹیکنگ کے دوران لا پروائی کے سبب پیش آیا زخمی شخص 52سالہ فدا حسین کا تعلق لیہ سے بتایا جاتا ہے
علاقائی
قمرمشانی۔ کالا باغ روڈ پر ٹرک اور بس میں تصادم
- by Daily Pakistan
- ستمبر 28, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 693 Views
- 3 سال ago