بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 20 June 2026 | پاکستان: 6 محرم 1448

اڑیسہ میں ریل حادثہ: 11 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں،1 شخص ہلاک

Monday, 31 March, 2025

بھارتی ریاست اڑیسہ میں 11 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، حادثے میں 1 شخص ہلاک ہوگیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے میں 11 افراد زخمی بھی ہوئے، حادثہ مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بجکر 54 منٹ پر ہوا۔ ٹرین بھارتی شہر بنگلورو سے آسام کے شہر کامکیا گوہاٹی جارہی تھی۔
مشرقی علاقوں میں محکمہ ریلوے کے ترجمان اشوک کمارمشرا نے کہا ہے کہ متاثر ہونے والے مسافروں کے لیے مناسب انتظامات کیے جارہے ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *