قومی کرکٹ ٹیم آئی سی سی اکیڈمی گراونڈ میں پریکٹس کرے گی بھارت کے خلاف میچ کھیلنے والے تینوں فاسٹ باؤلرز کو آج آرام دیا گیا ہے فاسٹ بولرز نسیم شاہ، حارث روف اور شاہنواز دھانی پریکٹس سیشن میں شرکت نہیں کریں گے تینوں فاسٹ بولرز نے اتوار کو بھارت کے خلاف میچ میں حصہ لیا تھا پاکستان اور ہانگ کانگ کی ٹیموں کے درمیان میچ جمعہ کو کھیلا جائے گا
کھیل
قومی کرکٹ ٹیم آئی سی سی اکیڈمی گراونڈ میں پریکٹس کرے گی
- by Daily Pakistan
- اگست 30, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 2976 Views
- 2 سال ago