پاکستان کے لیجنڈ اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے۔اہل خانہ کے مطابق عابد کشمیری کچھ عرصے سے علیل تھے، ان کی عمر 74 برس تھی۔عابد کشمیری نے سینکڑوں ٹی وی، اسٹیج ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کی۔مرحوم نے پسماندگان میں 2 بیٹے اور 2 بیٹیاں چھوڑی ہیں۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے معروف اداکار عابد کشمیری کے انتقال پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
انٹرٹینمنٹ
لیجنڈری اداکار عابد کشمیری انتقال کرگئے
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 11, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 253 Views
- 2 مہینے ago