لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔
عبدالقادر بلوچ کے استعفیٰ کے متن میں کہا گیا ہے کہ میں پارٹی سیاست سے مکمل طور پر کنارہ کشی اختیار کررہا ہوں۔واضح رہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ اس سے قبل مسلم لیگ ن میں شامل تھے جہاں وہ اہم عہدوں پر بھی رہے ہیں۔لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ سابق گورنر بلوچستان اور سابق وفاقی وزیر بھی رہے ہیں۔
پاکستان
لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ پیپلز پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی
- by Daily Pakistan
- جولائی 16, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 78 Views
- 3 ہفتے ago