انٹرٹینمنٹ

مجھے میری والدہ کی بہت زیادہ سپورٹ حاصل رہی اداکارہ سونیا حسین

اداکارہ سونیا حسین کا کہنا ہے مجھے میری والدہ کی بہت زیادہ سپورٹ حاصل رہی جب شوبز میں آنے کا فیصلہ کیا تو خاندان کے افراد نے مخالفت کی لیکن میری والدہ نے

اداکارہ سونیا حسین کا کہنا ہے مجھے میری والدہ کی بہت زیادہ سپورٹ حاصل رہی جب شوبز میں آنے کا فیصلہ کیا تو خاندان کے افراد نے مخالفت کی لیکن میری والدہ نے بہت زیادہ حوصلہ افزائی کی اور مجھے سپورٹ کیا تفصیلات کے مطابق اداکارہ سونیا حسین کا کہنا ہے مجھے میری والدہ کی بہت زیادہ سپورٹ حاصل رہی جب شوبز میں آنے کا فیصلہ کیا تو خاندان کے افراد نے مخالفت کی لیکن میری والدہ نے بہت زیادہ حوصلہ افزائی کی اور مجھے سپورٹ کیا جس کے باعث بھر پور انداز سے ڈراموں میں پرفارم کیا میرا پہلا ڈرامہ دریچے تھا جس میں سپورٹنگ رول کیا ایک نجی ٹی وی کیساتھ بات چیت میں سونیا کا کہنا تھا ابتدا میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تاہم جب میرا نام بن گیا شہرت اور پیسہ کمانے لگی تو خاندان کے لوگ بھی میری تعریفیں کرنے لگے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے