موسم

مزید بارشیں ،شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی ، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنادی

مزید بارشیں ،شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی ، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنادی

عید کے دوسرے روز پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ۔گوجرہ ، چکوال ، سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی کے ساتھ بارش ہوئی ہے ۔اس کے علاوہ اسلام آباد ، کے پی ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے ۔بالائی خیبر پختونخوا میں چند مقامات پر موسلادھار بار ش کا امکان ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے