بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Monday, 21 September 2026 | پاکستان: 10 ر بیع الثانی 1448

مغرب کو سکھائیں گے مقدس اقدار کی توہین اظہار رائے کی آزاد ی نہیں ، ترک صدر نے حتمی فیصلہ کرلیا

Friday, 30 June, 2023

ترکیہ ، مراکش ، اردن اور متحد ہ عرب امارات نے سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت کی ہے ۔ترک صدر رجب طیب اردوان نے اس حوالے سے کہا کہ مغرب کے لوگوں کو سکھائیں گے کہ مقدس اقدار کی توہین کرنا اظہار رائے کی آزاد ی نہیں ،خبر ایجنسی کے مطابق مراکش نے سوئیڈن سے اپنے سفیر کو غیر معینہ مدت کیلئے واپس بلالیا۔یو اے ای اور اردن نے سوئیڈش سفیر کو طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کروایا ۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *