پنجاب میں مفت آٹے کیلئے متعدد شہری گذشتہ روز بھی پریشان نظر آئے ، ملتان ،جہانیاں اور بہاﺅلنگر میں بے نظمی اور بھگدڑ مچنے سے بارہ افراد زخمی ہوئے بہاﺅلنگر میں مفت آٹا پوائنٹ پر رش کے باعث بزرگ خاتون بے ہوش ہوگئیں دوسری جانب پشاور میں مفت سرکاری آٹا نہ ملنے پر شہریوں نے میئر میٹرو پولیٹن کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیااور سڑک کو بند کردیا ، رپورٹس کے مطابق بے نظمی کے اوقات پر مفت سرکاری آٹے کی تقسیم کیلئے قائم تین ہڑے مراکز بند کردیئے گئے ہیں
پاکستان
مفت آٹا مختلف شہروں میں بھگدڑ سے 12 افراد زخمی
- by Daily Pakistan
- مارچ 30, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 305 Views
- 2 سال ago