معیشت و تجارت

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 800روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور بدھ کو بھی قیمت ایک ہزار آٹھ سو پچاس روپے بڑھی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1850 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 58 ہزار 850 روپے ہوگیا ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونیکا بھاؤ 1586 روپے اضافے سے ایک لاکھ 36 ہزار 188 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالر اضافے سے 1782 ڈالر فی اونس ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے